• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1440

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے خانہٴ کعبہ ہے اور میں اللہ سے دعا مانگ رہا ہوں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے خانہٴ کعبہ ہے اور میں اللہ سے دعا مانگ رہا ہوں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 1440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 1230/هـ = 963/هـ)

     

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ دعاء آپ کی بیداری کی حالت میں کی ہوئی عند اللہ مقبول ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند