• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 2177

    عنوان:

    براہ کرم، بتائیں کہ قسط پر کار خرید نے کاصحیح طر یقہ کیا ہے؟

    سوال:

    براہ کرم، بتائیں کہ قسط پر کار خرید نے کاصحیح طر یقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 2177

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 551/ ل= 551/ ل

     

    اس میں تو آپ کو صراحت کرنی چاہیے تھی کہ میں قسطوار اس طور پر کار خرید رہا ہوں کیا یہ درست ہے؟ بہرحال اگر کار کی قیمت وقت العقد میں متعین ہوجائے اور اس کو آپ قسطوار ادا کردیں تو یہ جائز ہے: رجل قال لغیرہ: بعت منک ھذا الثوب بعشرة علی أن تعطیني کل یومٍ درھمًا وکل یومین درھمین الخ (فتاویٰ قاضیخاں علی ھامش الفتاوی الھندیة: ج۲ ص۲۶۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند