معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 164715
جواب نمبر: 16471531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1368-1245/M=12/1439
ایجوکیشن لون میں بھی سود کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے اور سود کا لینا اور دینا موجب لعنت ہے اس لئے ایجوکیشن لون لینے سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لائف انشورنس پالیسی حرام ہے یا نہیں؟ شیئرز میں پیسہ لگانا حرام ہے یا نہیں؟
قبل ازوقت ایک نجی تعلیمی ادارے سے چھٹیوں کی تنخواہ لینااوراسے اپنا حق تصور کرنا؟
2738 مناظرمیں کسی وجہ سے اپنے گھر والوں کے ساتھ کرایہ کے ایک مکان میں ساٹھ سال سے رہ رہا ہوں جو کہ میرے ماموں کے نام پر تھا جو کہ غیر شادہ شدہ تھے اور ان کا انتقال ہوچکا ہے۔ اب بھی میں اسی مکان میں رہ رہا ہوں مالک زمین نے کورٹ میں قانونی تخلیہ کی درخواست دے رکھی ہے۔ کیا کرایہ کے مکان میں وراثت ہوتی ہے؟ میں نے تمام اخراجات ادا کئے ہیں نہ صرف کرایہ بلکہ کورٹ کے تمام اخراجات بھی۔میں کیا کروں کیوں کہ دوسرے رشتہ دار لوگ وراثت مانگتے ہیں؟
1380 مناظردوست
کا قرض ذمہ میں ہے اور اس کا اتہ پتہ معلوم نہیں۔۔۔؟
میں ایک رفاہی ادارے میں ملازمت کرتاہوں، حکومت کی طرف سے اس دارے کو ۴۰/ لاکھے روپئے ملے جو بینک میں فکس کر دئیے گئے،یہ ادارہ اس سے ملنے والے منافع کواپنے معاملات میں استعمال کررہا ہے۔ کبھی حکومت کی طرف سے کروڑوں میں گرانٹ (مالی فنڈ) ملتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
2051 مناظرپارٹنر شپ (مشارکت) میں تجارت کرنے کے کیا اصول ہیں؟