• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 145964

    عنوان: جانوروں کو ادھیا پر دینا؟

    سوال: ہمارے دیار میں جانوروں کو ادھیارے پر دینے کا جو طریقہ رائج ہے اس کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 145964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 113-061/B=2/1438

    مروجہ طریقہ پر جانور کو ادھیہ پر دینا صحیح نہیں، پالنے والے کو اجرت مثل ملے گی اور جو بچہ پیدا ہوا ہے وہ مالک کا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند