• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 8153

    عنوان:

    اگر کوئی کہے میں نفل مان لوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟

    سوال:

    اگر کوئی کہے میں نفل مان لوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 8153

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1644=1563/د

    صرف اس قدر کہنے سے واجب نہیں ہوا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند