• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 54917

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان اس طرح کی قسم کھائے کہ قرآن کی قسم میں کبھی مردوں کو نہیں دیکھوں گی اور پھر اچانک نظر چلی جائے اور فوراً نظر ہٹالے تو قسم ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان اس طرح کی قسم کھائے کہ قرآن کی قسم میں کبھی مردوں کو نہیں دیکھوں گی اور پھر اچانک نظر چلی جائے اور فوراً نظر ہٹالے تو قسم ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 54917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1128-897/D=10/1435-U اچانک نظر پڑنے پر قسم نہیں ٹوٹے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند