• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 52737

    عنوان: میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

    سوال: میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 52737

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1028-819/B=7/1435-U یہ قسم ہی نہ ہوئی، آپ کو کچھ نہیں کرنا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند