عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 40229
جواب نمبر: 4022901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1597-1238/B=8/1433 اگر کوئی آئندہ کے لیے کسی بات کی قسم کھالے خواہ قرآن پاک کی قسم کھالے، پھر اس کی خلاف ورزی کرے تو اس کے اوپر قسم کا کفارہ واجب ہوگا، قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس غریب آدمیوں کو دونوں وقت پیٹ بھرکر کھانا کھلائے، اور اگر اس کی استطاعت نہ ہو تو پھر لگاتار تین روزے رکھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ جو نذر اور منت کی نفل ہوتی ہے کیا اس کو عصر کے وقت میں عصر کی نماز سے پہلے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
2502 مناظربعض لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر اللہ کا واسطہ دیتے ہیں، مثلاً: وہ گلاس کا پانی اللہ کے واسطے اٹھا کر دے دو۔ بہت ہی چھوٹی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا کیسا ہے؟ اور کس بات پر اللہ کا واسطہ دے سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
3593 مناظرایفاء عہد کا حکم
9101 مناظرقسم كن چیزوں كی كھاسكتے ہیں؟
8215 مناظرجب میرا نکاح ہوا تو میں نے نذر مانی تھی کہ میں ساری زندگی ہر نماز کے ساتھ دو نفل شکرانہ کی ادا کروں گی، کیوں کہ جہاں میں چاہتی تھی وہی میری شادی ہوئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی نذر ماننا صحیح ہے یا نہیں؟ اور کیا ہر نماز کے ساتھ مجھے نفل ادا کرنی پڑے گی، جب کہ عصر اور فجر کی نماز کے ساتھ نفل نمازپڑھنا منع ہے۔ اور کیا میں رات کی نماز کے ساتھ پورے دن کی نفل جو شکرانہ کی مانی ہے پڑھ سکتی ہوں یا ہر نماز کے ساتھ پڑھنی ہوگی؟ برائے مہربانی ضرور تفصیل سے جواب دیجئے گا۔ دعا میں یاد رکھیے گا۔
4747 مناظر