• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 19929

    عنوان:

    اگر کوئی اس طرح قسم کھائے ?مجھے اللہ کی قسم کہ کل ان شاء اللہ بارش ہوگی?۔ ایسی قسم کیسی ہے اور اگر بارش نہیں ہوئی تو کیا کفارہ دینا پڑے گا؟

    سوال:

    اگر کوئی اس طرح قسم کھائے ?مجھے اللہ کی قسم کہ کل ان شاء اللہ بارش ہوگی?۔ ایسی قسم کیسی ہے اور اگر بارش نہیں ہوئی تو کیا کفارہ دینا پڑے گا؟

    جواب نمبر: 19929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 309=233-3/1431

    یہ قسم کے کلمات نہیں ہیں، اس لیے اگر کوئی اس طرح قسم کھالے تو بارش نہ ہونے کی صورت میں اس کو کفارہ ادا کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ البتہ اس طرح کے الفاظ کہنے سے زبان کو بند رکھنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند