• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 19338

    عنوان:

    کیا اسلام میں کسی چوری یا کسی بھی طرح کے غلط کام کے لئے قرآن پاک اٹھانا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں کسی چوری یا کسی بھی طرح کے غلط کام کے لئے قرآن پاک اٹھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 19338

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 338=279-3/1431

     

    غلط کام کرکے جھوٹا حلف اٹھانا اور قرآن پاک ہاتھ میں لے کر قسم کھانا جائز نہیں؛ بلکہ حرام ہے، البتہ سچی قسم کھانے کی خاطر مجبوراً کوئی قرآن مجید ہاتھ میں لے کر قسم کھائے تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند