• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 166060

    عنوان: كیا نذر کا کھانا مدرسہ كے طلبہ كو کھلایا جاسکتا ہے؟

    سوال: میں نے ایک نذر مانی تھی کہ میرا فلان کام ہوجائے تو ایک بکرہ ذبح کرکے دعوت کروں گا، اس صورت میں میری دعوت کو مدرسہ کے طلبہ کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 166060

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:193-136/L=2/1440

    جی ہاں! مدرسہ کے غریب ونادار طلبہ کو نذر کا کھانا کھلایا جاسکتا ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند