عنوان: میں نے کسی کو بولا اگر اب تم نے مجھ سے بات کی تو میرا مرا منہ دیکھنا لیکن اب میں اس سے بات کرنا چاہتا ھوں؟
سوال: میں نے کسی کو بولا اگر اب تم نے مجھ سے بات کی تو میرا مرا منہ دیکھنا لیکن اب میں اس سے بات کرنا چاہتا ھوں میں کیا کروں وہ بات نہیں کرتا اس کا کیا حل ہے ۔ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 16195301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1244-1159/L=10/1439
آپ اس سے بات شروع کردیں اور اپنی بات پر توبہ واستغفار کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند