• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 160572

    عنوان: سوشل میڈیا پر قرآنی آیتوں کو شیئر کرنا؟

    سوال: کیا سوشل میڈیا جیسے فیس بک اِنسٹاگرام ٹویٹر پر قرآن کی آیتوں کو شیئر کرنا صحیح ہے؟ کیا سوشل میڈیا جیسے فیس بک اِنسٹاگرام ٹویٹر پر قرآن کی آیتوں کو شیئر کرنا صحیح ہے؟ جہاں پر غیر مسلموں کے ہاتھ اور ناپاکی کی حالت میں نہ جانے کتنے مسلموں کے ہاتھ قرآن کی آیتوں کو ٹچ کرتے ہیں۔ برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں، کیا صحیح ہے؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 160572

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:973-765/L=7/1439

    بلاضرورت قرآنی آیات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مناسب نہیں ،تاہم ضرورتاً گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند