• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 13102

    عنوان:

    میں اگر یہ کہوں کہ قسم سے میں فلاں کام نہیں کروں گا اور کر لیا تو کیا اس صورت میں بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا؟ طریقہ فرمادیں۔

    سوال:

    میں اگر یہ کہوں کہ قسم سے میں فلاں کام نہیں کروں گا اور کر لیا تو کیا اس صورت میں بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا؟ طریقہ فرمادیں۔

    جواب نمبر: 13102

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1231=960/ھ

    اگر وہ کام کرلیا تو کفارہ واجب ہوجائے گا۔

    (۲) دس غرباء مساکین کو کپڑے بنادیں یا ان کو دو وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلادیں، تو کفارہ اداء ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند