Q. میرا ایک بہت اہم مسئلہ ہے ، میں ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ہوں اور ان شاء اللہ ہماری شادی بھی ہوگی اس کے ساتھ۔ میں نے میرے گھر میں والدہ کو ساری باتیں بتادی ہے ، ہم دونوں ایک دوسرے سے ملتے ہیں بھی نہیں اور فون پر زیادہ بات بھی نہیں کرتے ہیں جب کوئی ضرورت یا کوئی کام ہوتاہے تو ہم فون پر بات کرتے ہیں اور یہ بات لڑکی کے گھر والوں کو نہیں پتا ہے ، صرف لڑکی کی بہن کو پتا ہے ہمارے تعلقات کے بارے میں، لیکن میرے گھر والوں کو پتا ہے ، میں نے اسے والدہ سے ملایا بھی ہے، ساری باتیں ہوئی ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں اس لڑکی سے فون پر بات کرسکتا ہوں؟ جیسے کوجب کوئی ضرورت پڑے؟براہ کرم، جواب دیں۔ دعا کی درخواست ہے کہ میں عافیت کے ساتھ اللہ کے دین کے واسطے چارمہینے اللہ کے راستے میں چلا جاؤں؟