معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 3233
اگر عورت سہاگ رات میں نہ چاہے تو کیا شوہر زبردستی ہمبستری کرسکتا ہے؟
اگر عورت سہاگ رات میں نہ چاہے تو کیا شوہر زبردستی ہمبستری کرسکتا ہے؟
جواب نمبر: 323301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 298/ ب= 275/ ب
اگر صحت بیوی کی ٹھیک ہے اور کوئی مانع عذر بھی نہ ہو تو زبردستی بھی ہمبستری کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی گناہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اپنی بیو ی کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ گزشتہ تین سال میں گلے کے کینسر میں مبتلا تھا۔ جب میری بیوی کو اس بات کی خبر ہوئی تو اس نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا۔ اب میں پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں اور اس کے ساتھ رہتاہوں لیکن وہ میرے ساتھ رہنے پر تیار نہیں ہے نیز وہ مجھ کو دوسری شادی کی بھی اجازت نہیں دیتی ہے اورنیز میرے اس سے تین بچے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
1667 مناظرسوال یہ ہے کہ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی کوئی لڑکی منحوس ہوتی ہے۔ جیسے ایک شخص کو کسی لڑکی سے نکاح کرنا ہے، وہ لڑکی نیک بھی ہے شکل و صورت میں بھی اچھی ہے جب گھر میں بات چلائی تو والد نے کسی ایسے شخص سے جس پر جن آتا ہے اس سے اس لڑکی کے بارے میں پوچھا کہ اس لڑکی سے میرا لڑکا نکاح کرے یا نہیں؟ تواس جن نے کہا کہ یہ لڑکی منحوس ہے اگر شادی ہوئی تو آپ کے گھر کی برکت جائے گی پریشانیاں آئیں گی وغیرہ وغیرہ۔ تو لڑکے کے والد نے رشتے سے انکار کر دیا۔ کیا اسلام میں یہ تصور ہے کہ کوئی منحوس ہے تو کوئی نیک بخت؟ اور اس کا حل کیا ہوگا؟
2310 مناظرمیں نے حال ہی میں اپنی پسند کی شادی کی ہے، میرے گھر والوں نے خوشی خوشی شادی کروائی ہے (اللہ کا کرم)۔ لڑکی کی والدہ شیعہ ہیں اور والد صاحب فوت ہوچکے ہیں۔ ان کی والدہ اس شادی سے بالکل راضی نہیں ہیں اور وہ شادی میں شامل بھی نہیں ہوئی ہیں۔ تین مہینہ سے انھوں نے لڑکی سے دوری رکھی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لڑکا اور اس کا خاندان ٹھیک نہیں ہے۔ اصل وجہ یہ ہے کہ میں نے شرعی داڑھی رکھی ہے اور ٹخنوں سے اوپر شلوار ہے اور میرے اوپر اللہ کا کرم ہے کہ نماز پڑھتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا لڑکی گناہ گار ہے کہ اتنے دن سے اس کی ماں اس سے دور اور ناراض ہے۔ کیا ان کو منانا چاہیے؟ وہ اس کی شادی شیعہ میں کرنا چاہتی تھی۔ کیا ہم گنا ہ گار ہیں؟
2429 مناظرمیرا منگیتر حیدرآباد میں رہتاہے۔ میں آگرہ
میں رہتی ہوں۔ ہماری شادی ان شاء اللہ دسمبر میں ہوگی۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ فون
پر اپنے منگیتر سے بات کرنا ناجائز ہے۔ میرے منگیتر نے میری بہن کی موجودگی میں
مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کی بیوی (اس کا نام اوراس کے والد کا نام، میرا نام
اورمیرے والد کا نام شامل کیا)بننا قبول کرتی ہوں مہر فاطمی کے تحت؟ جس کے جواب میں
میں نے ہاں کہا۔ یہی بات میری بہن کنے اس سے بھی پوچھی ، تو کیا یہ نکاح درست ہوا؟
اگر یہی فون کے ذریعہ سے کیا جائے کانفرنس سسٹم کے ذریعہ سے کہ اس کا بھائی فون لگائے
اور آن لائن ہو اور میری بہن میرے ساتھ ہو اور اس بات کو سن رہی ہو ، توکیا یہ
نکاح درست ہوگا؟
جناب
میرا سوال یہ ہے کہ کیا دو بہنیں ایک انسان کے نکاح میں آسکتی ہیں؟
لڑکی کی شادی میں دعوت مسنون نہیں ہے
1958 مناظرمیرے شوہر نے مجھے صرف قرآن اور حدیث پڑھنے
کی اجازت دی ہے، مجھے اصلاح کی بہت ضرورت ہے۔ میں اصلاحی خطبات او راصلاحی بیانات
سننا چاہتی ہوں۔ اگر میں ایسا کروں تو کیا یہ شوہر کی نافرمانی ہوگی اور کیا اللہ
تعالی مجھ سے ناراض ہوجائیں گے؟
کیا بیوی کا دودھ پینا حرام ہے؟ چونکہ میرا پہلا بچہ ڈھائی سال کا ہے اور میرے بچہ کا دودھ چھڑانے کے بعد میری بیوی کے اب بھی دودھ آتا ہے۔ اس حالت میں اگر پستان چوستے وقت میرے منھ میں دودھ آجائے تو کیا مجھے اس کو باہر تھوکنا پڑے گا یا میں اس کو نگل سکتاہوں، کیوں کہ اب یہ میرے بچہ کا رزق نہیں ہے؟
30418 مناظر