معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 2979
اگر کوئی حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے صحبت کرلے تو ان دونوں کا کفارہ کیا ہوگا؟ جوب دے کر مشکور فرمائیں۔
جواب نمبر: 2979
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1079/ ب= 996/ ب
دوچار سو روپے غریبوں کو صدقہ کردے اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند