معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 2655
کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے بیوی کے ساتھ وقت گذارنا جائز ہے؟
کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے بیوی کے ساتھ وقت گذارنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 2655
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 758/ ل= 742/ ل
جی ہاں! جائز ہے ھو عند الفقھاء عقد یفید ملک المتعة أي حل استمتاع الرجل من امرأة لم یمنع من نکاحھا مانع شرعي (الدر المختار مع الشامي: ج۴ ص۵۹، ط․ زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند