معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 2263
کیاسید خاندان کے لڑکے کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
کیاسید خاندان کے لڑکے کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
جواب نمبر: 226331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 695/ م= 690/ م
سید خاندان کے لڑکے کا نکاح غیر سید لڑکی سے ہوسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بہت ضروت ہونے پر کیا کوئی اپنے جسم سے ضرورت کو قابو میں کرسکتے ہیں؟ اس طرح کرنے سے ضرورت ختم ہوجاتی ہے؟
2164 مناظرایک لڑکے کا ایک لڑکی کی رضا مندی سے منگنی ہوئی تھی دونوں بوقت نکاح بالغ تھے، لڑکی کی جانب سے اس کا والد وکیل تھا (ایجاب وقبول کے لیے) اور لڑکے کی جانب سے بھی اس کا والد وکیل مقرر ہوا تھا (ایجاب وقبول کے لیے)۔ نکاح مولوی صاحب سے بڑھایا تھا اس میں سات تولے حق مہر بھی مقرر ہوا تھا، گواہان کی موجودگی میں منگنی کے ڈیڑھ سال بعد لڑکی نے شادی سے انکار کردیا۔ اب معلومات یہ کرنی ہے کہ یہ منگنی کا نکاح صحیح ہے کہ نہیں یا یہ صرف وعدہ ہوتا ہے (ایجاب وقبول ہوا ہے) اب لڑکے نے لڑکی کو نہ طلاق دیا ہے اور نہ خلع ہوا ہے، دونوں کے مابین۔ اب یہ لڑکی کسی دوسرے شخص سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ دوسری یہ معلومات کرنی ہے کہ منگنی کے وقت جو نکاح پڑھایا جاتا ہے جس میں ایجاب وقبول بھی ہوئے ہوں گواہان کی موجودگی میں، اس کے بعد شادی کے وقت دوسرا نکاح پڑھانے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
2950 مناظر