معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1811
کیا ماما کے انتقال کے بعد مامی سے نکاح کیا جاسکتاہے؟
کیا ماما کے انتقال کے بعد مامی سے نکاح کیا جاسکتاہے؟
جواب نمبر: 181129-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 678/ ن= 674/ ن
جی ہاں عدت کے بعد کیا جاسکتا ہے، کیونکہ مامی محرمات میں سے نہیں ہے۔ لقولہ تعالی: وَاُحِلَّ لَکُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ (الآیة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اقبال کہتے ہیں کہ میری عمر 36/سال ہو گئی ہے۔ آمدنی بہت کم ہے۔ پیشہ سے ٹیچر ہوں۔ ممبئی جیسے شہر میں صرف 4500/روپئے کما تا ہوں۔ شادی بھی ضروری ہے۔ ایسی حالت میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی بتائیں کہ میں کیا کروں؟
1546 مناظراگر کسی لڑکے کا کسی لڑکے کے ساتھ چھوٹی
عمر میں جنسی تعلق ہوا ہو اور بعد میں اگر ان میں سے ایک دوسرے کی بہن سے شادی
کرنا چاہیں تو کیا کرسکتے ہیں؟
میرا نکاح دو سال پہلے ہوا اور مہر دو لاکھ قرار پائی اور ساتھ میں ایک ہزار ماہانہ خرچہ بیوی کے لیے۔ لیکن اب سسرال سے تعلقات اچھے نہیں رہے۔ اگر اب میں اپنی منکوحہ کو طلاق دوں تو کیا مہر ادا کرنا ہوگا، کیوں کہ ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی ہے اورنہ ہی کوئی ازدواجی رشتہ قائم ہوا ہے؟
2318 مناظرجس لڑکی سے منگنی ہوگئی اس پر شک کرنا؟
2147 مناظراہل
خانہ اوروالدین کا خرچ کس پر ہے؟
گزشتہ سال نومبر 2007 میں میری شادی ہوئی۔ میں اپنی بیوی کے ساتھ دو ماہ رہا اور اس کے بعد دوحہ قطر اپنے کام پر واپس آگیا۔ میں اپنی بیوی سے اس کی اجازت سے اور اس کی اجازت کے بغیر کتنے دنوں تک دور رہ سکتا ہوں؟ چونکہ ہم جوان ہیں اور جنسی جذبات رکھتے ہیں، کیا میاں اوربیوی کوایک دوسرے سے (بغیر جسمانی تعلقات قائم کئے ہوئے) الگ رہنے کے لیے وقت کی کوئی قید ہے؟
1716 مناظرعیسائی
لڑکا نکاح کی پیش کش کررہا ہے