معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 172092
جواب نمبر: 17209201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1188-1049/B=12/1440
ہمارے معاشرہ میں یہ بات اچھی نہیں سمجھی جاتی۔ بسااوقات یہ برائی اور لڑائی کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ لڑکے کو رخصتی تک صبر سے کام لینا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب کیا برادری اور تعلیم نکاح کے لیے ضروری ہیں؟
1277 مناظربھانجی
سے نکاح جائز نہیں؟
عمر شادی کی صلاحیت رکھتاہے پر وہ شادی نہیں کرنا نہیں چاہتاہے، وہ اللہ اوررسول اللہ( صلی اللہ علیہ وسلم) کے مطابق زندگی گذار نا چاہتاہے ، غلط نظر اور برئیوں سے دور رہتاہے نیز اللہ کے تمام احکام پر پوری ایمانداری سے عمل کرتاہے۔ اس کے شادی نہ کرنے کے فیصلہ پر آپ علمائے کرام کی کیا رائے؟ اور اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ کیا شادی کرنا ضروری ہے؟ اس کا خیال ہے کہ ان شاء اللہ جنت میں شادی کروں گا، کیا وہ ایسا کرسکتاہے؟ کیا شادی کرنا فرض ہے؟ (۲) دودھ پینے کے سلسلے میں شرعی حکم کیا ہے؟ کیا چھپ کر دودھ پینا چاہئے؟ یا لوگوں کے سامنے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3008 مناظر(۱) کیا نکاح کے علاوہ کسی اور طریقہ سے بھی شادی ہوسکتی ہے؟ یعنی کسی دوسرے مذہب میں؟ جیسا کہ عیسائیت یا کسی اور مذہب کے لوگ کرتے ہیں تو کیا ان کی شادی ہوجاتی ہے؟ اس کے بعد لڑکا اورلڑکی اگر ازدواجی تعلقات قائم کریں توکیا وہ زنا میں آئے گا؟ (۲) میں اللہ کے فضل سے روزآنہ صبح آفس جا کر قرآن کی تھوڑی سی تلاوت (ایک یا دو رکوع) کرتا ہوں۔ اب ایسا ہوتاہے کہ تلاوت کے بعدروزانہ ان صفحات پر اللہ کا نام چومتاہوں، اور مجھے لگتاہے مجھے اس چیز کی عادت ہو گئی ہے۔ اللہ مجھے معاف کرے مجھے بعض دفعہ محسوس ہوتاہے کہ کہیں یہ بدعت کے زمرے میں نہ آتا ہو؟
2019 مناظر