معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 170423
جواب نمبر: 17042301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1005-845/L=09/1440
خالہ کی نواسی غیرمحرم ہے اس سے نکاح کرنا آپ کے لیے درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوال یہ ہے کہ میں ایک شادی شدہ لڑکی ہوں، میراچھ ماہ کا بیٹا ہے، میرے شوہر بہت اچھے ہیں ، با شرع بھی ہیں، بہت محبت کرتے ہیں اور اس کا عملی اظہار بھی بہت زیادہ کرتے ہیں۔ ایک بات میرے ذہن میں ابہام ہے ، وہ یہ کہ میرے شوہر قربت کے وقت میرے پستانوں کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرتے ہیں تواس سے دودھ نکل آتاہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ دودھ ان کے منھ میں جانا غلط تو نہیں ؟ یا کوئی بات نہیں ، کوئی حرج نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3157 مناظرمجھ سے کسی نے کہاہے کہ نکاح والے دن یا شادی والے دن اگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو میاں بیوی کا رشتہ جائز اور حلال نہیں ہوتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) شادی یا نکاح کے کتنے عرصہ کے اندر حق مہر ادا کردینا چاہیے؟ اور بیوی کو ادا کرنا چاہیے یا اس کے والدین کو؟ (۳) حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے اور کوئی حدیث بتادیں؟ (۴) کیا لڑکی کے لیے خریدا گیا سونا اس کو حق مہر میں دیا جاسکتاہے؟ میری شادی میں تین ہفتہ ہی رہ گئے ہیں اگر جواب مل جائے تو بہت مشکور ہوں گا، تاکہ میں اسلامی طریقہ سے حق مہر ادا کرسکوں؟
6561 مناظرسوتیلی والدہ کی لڑکی جو دوسرے شوہر سے ہو، كیا اس سے نكاح درست ہے؟
2378 مناظربیوی كا شوہر سے الگ گھر كا مطالبہ كرنا؟
3148 مناظرتبلیغی
جماعت والے کہتے ہیں کہ اس راستہ میں نکلو گے تو ایک نماز پڑھنے پر سات لاکھ
نمازوں کا ثواب ملے گا ،اور مسجد نبوی میں پڑھو گے تو ستر ہزار نمازوں کا ثواب ملے
گا۔ کیا ان کی یہ بات صحیح ہے؟ (۲)اگر
کسی نے زناکاری کی اور اس سے اولاد پیدا ہوئی تو یہ اولاد حرام کی ہوئی اورجب اس
اولاد کی شادی ہوگی تو جب ان سے اولاد یں ہوں گی اور ان کی شادی ہوتی رہے گی تو کیا
وہ بھی حرام کی اولاد کہلائیں گی چاہے وہ اولاد لڑکی ہویا لڑکا؟
کیاسید خاندان کے لڑکے کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔