معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 167306
جواب نمبر: 16730601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 402-353/M=4/1440
کسی یتیم لڑکی سے نکاح کرنا یا اس کا نکاح کرانا اخلاص نیت کے ساتھ بلاشبہ کار ثواب ہے لیکن اس پر کتنا ثواب ملتا ہے اس کی صراحت نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں مندرجہ ذیل سوالوں کا جواب جاننا چاہتاہوں۔ (۱)ہمارے یہاں کے رواج کے مطابق جب شادی ہوتی ہے تو لڑکا او رلڑکی کے ماں باپ او ررشتہ دار لڑکا او رلڑکی کو دیکھ کر شادی کا رشتہ پکا کردیتے ہیں۔ نہ ہی لڑکی کو لڑکا دکھایا جاتا ہے او رنہ ہی لڑکا کو لڑکی اور نہ ہی بات کرائی جاتی ہے لیکن جب نکاح ہوتا ہے تو صرف لڑکی اور لڑکا کی مرضی پوچھی جاتی ہے۔ اب آپ بتائیں کہ ایسے حالات میں کہ دونوں نے نہ تو ایک دوسرے کو دیکھا او رنہ ہی بات کی کس بنیاد پر نکاح میں اپنی منظوری دیں جب کہ ان کو نکاح کے بعد تا عمر ساتھ رہنا ہے؟ یہ بھی بتائیں کیا اسلام میں شادی سے پہلے لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے کو دیکھ کر بات کرسکتے ہیں کہ نہیں ، اگر ان کی شادی لگ رہی ہے ؟ (۲)نکاح میں جو لڑکی او رلڑکے کی مرضی پوچھی جاتی ہے تو کیا یہ صرف زبانی مرضی ہوتی ہے یا پھر دل سے بھی اقرار ہونا چاہیے؟(۳)کچھ ماں باپ اپنے لڑکا او رلڑکی کی ان کی مرضی کے خلاف ان پر دباؤ ڈال کر شادی کردیتے ہیں او رلڑکی لڑکا گھر کی عزت کی خاطر دل سے نہ چاہتے ہوئے بھی نکاح میں حامی بھر دیتے ہیں،تو کیا اس طرح زور زبردستی سے کرایا گیا نکاح درست ہوگا یا نہیں؟ اگر نہیں ہوگا تو اس کے ذمہ دار کون ہوں گے...
2979 مناظرکیا
میری نانی کی بہن میرے لیے محرم ہے؟
ہم گھر میں اکٹھے رہتے ہیں چار بھائی دو
بہن اور میری بیوی ایک اسکول میں ٹیچر ہے پورے پردہ میں آتی جاتی ہے۔ لیکن میرا
بڑا بھائی اور ماں نہیں چاہتے ہیں کہ وہ اسکول جائے اس کے علاوہ بھی میری بیوی سے
برتاؤ ٹھیک نہیں۔ بات بات پر جھگڑے ہوتے ہیں کیا میں اپنے حکم پر اپنی بیوی سے
نوکری کراسکتا ہوں یا کہ ماں اور بھائی کا حکم مانوں؟ یا میں گھر سے الگ ہوجاؤ پر
ماں مجھے الگ ہونے کی اجازت نہیں دیتی؟ برائے کرم میری رہنمائی کریں۔
بیوی كے نكاح رہتے ہوئے، اس كی كی پھوپھی زاد بہن سے نكاح كرنا؟
3851 مناظر