معاشرت - نکاح

India

سوال # 166648

براہ کرم، بتائیں کہ خالہ کے لڑکے کی لڑکی سے شادی کرسکتے ہیں؟

Published on: Nov 4, 2018

جواب # 166648

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 257-211/M=2/1440



جب خالہ کی لڑکی سے نکاح جائز ہے تو خالہ کے لڑکے کی لڑکی سے بدرجہ اولیٰ نکاح جائز ہے بشرطیکہ جواز نکاح سے مانع کوئی امر (حرمت رضاعت وغیرہ) نہ ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات