معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 166351
جواب نمبر: 16635101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 233-257/L=3/1440
عمامہ باندھنا مستحب ہے؛ البتہ خاص نکاح کے وقت اس کو ضروری سمجھنا درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہمبستری کے بغیر ولیمہ درست نہیں؟
3296 مناظرقرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینی پڑتی ہے؟
3311 مناظرمفتی صاحب میں جاننا چاہتاہوں کہ اگر ایک
لڑکا اور لڑکی دو گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کرلیں یعنی نکاح کر لیں اور
ان کا آپس میں جھگڑا ہو جائے اور غصہ میں لڑکا تین بار طلا ق دے دے تو کیا حلالہ
کے بعد وہ پھر سے آپس میں شادی کرسکتے ہیں؟ انھوں نے ایک بندے کو حلالہ کے لیے
راضی کرلیا ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں او رغلط فہمی میں جھگڑے کی
وجہ سے طلاق ہوئی۔ طلاق دئے ہوئے دس مہینہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور لڑکی اپنے
والدین کے گھر ہی ہوتی ہے اور سوائے لڑکے کے دو دوستوں اورلڑکی کی بہن کے ان کے
بارے میں کسی کو علم نہیں ہے۔ پہلے ان کے گھر والے ان کے رشتہ کے لیے راضی نہیں
تھے تبھی انھوں نے چھپ کر شادی کرلی اب ان کے گھر والے ان کی ضد کی وجہ سے ان کی
شادی کے لیے مان گئے ہیں۔ مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ اب لڑکی کی عدت کا کیا ہوگا؟ کیا
ا س کی عدت طلاق کے تین مہینوں بعد پوری ہوگئی تھی جب کہ وہ دونوں آپس میں اب تک
ملتے رہے طلاق کے بعد بھی؟
ماما کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟
2626 مناظرکیا بیوی کے ساتھ دخول فی الدبر سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
میں
صرف اتنا جاننا چاہتاہوں کہ نکاح اوردلہن کی رخصتی کے بیچ زیادہ سے زیادہ کتنے وقت
کا فاصلہ رکھنا جائز ہے؟