معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 166090
جواب نمبر: 16609030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 198-202/H=2/1440
ایسا فیصلہ کرکے بیٹھ جانا تو درست نہیں نہ اِس کی اجازت ہے مناسب حال روزگار کے لئے ہاتھ پیر بھی مارتے رہیں اور صالح جوڑ ملنے اور اچھا کاروبار حاصل ہونے کے لئے خصوصی دعاء کا اہتمام بھی جاری رکھیں اور اپنے متعلق خود فیصلہ کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ مقامی یا قریبی کسی عالم کہ جو متبع سنت اور شیخ کامل ہوں اُن سے اصلاحی تعلق مضبوط کرلیں اور اُن کی ہدایات و نصائح کو حرز جاں بنالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شیعہ لڑکا یہ عقیدہ رکھے کہ قرآن مسخ نہیں کیا گیا ہے اور اس میں ترمیم نہیں کی گئی ہے یہ کہتے ہوئے کہ اللہ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے اور کوئی شخص اس میں کوئی تبدیلی نہیں کرسکتا ہے۔ اس کا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ خدا ہیں۔ اس کا یہ بھی عقیدہ نہیں ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے وحی لاتے ہوئے غداری کی۔ وہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا پر لعن و طعن نہیں کرتا ہے اور ان کا احترام کرتا ہے اورتمام صحابہ کرام کا احترام کرتا ہے، وہ کسی صحابہ کرام کوگالی نہیں دیتا ہے۔ میں اس کو گزشتہ نوسالوں سے جانتی ہوں اور اس کے گھر والوں کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں اورمجھے ان کے عقائد میں کوئی غلط چیز نہیں ملی ہے۔ ان تمام حقائق کوجانتے ہوئے کیا اس سے شادی کرنا جائزہے؟
2149 مناظرمیری
شادی ہوئے ایک سال سے زیادہ ہوگیا۔ شادی کے لیے میں راضی نہیں تھا لیکن والدین کے
بار بار کہنے اور ضد کرنے پر میں نے شادی کے لیے ہاں کردیا۔ شادی سے پہلے میں نے
لڑکی کو دیکھنے کی خواہش ظاہر کی لیکن والد صاحب اتنا زیادہ غصہ ہوگئے کہ لڑکی دیکھنے
کو منع کردیا اور خود ہی جاکر لڑکی کو پسند کرلیا۔ اب شادی کے بعد لڑکی مجھے بالکل
پسند نہیں ہے میں نے آج تک جانا ہی نہیں کہ شادی کی خوشی کیا ہوتی ہے۔ میں ادھر
ادھر مارا مارا بھاگتا ہوں کہ بیوی کے ساتھ نہ رہنا پڑے اسی بھاگ دوڑ میں میں آج
دبئی میں ہوں اور بیوی سے کوئی تعلق رکھنا نہیں چاہتا کیوں کہ اس کے پاس ہوتے ہوئے
میرا دل گھبراتا ہے اور مجھے بہت گراں گزرتا ہے۔ میں کسی طرح سے اس کے ساتھ زندگی
گزارنے کے لیے خود کو راضی نہیں کر پارہا ہوں جب کہ گھر والوں اور والدین کو لڑکی
بہت پسند ہے اور وہ کہتے ہیں کہ طلاق مت دینا جب کہ میں طلاق دینا چاہتا ہوں۔ لیکن
اگرطلاق دیتا ہوں تو والدین کو تکلیف ...
کیا ایسی شیعہ لڑکی کے ساتھ شادی کرنا جو کہ قرآن کی تکمیل پر یقین رکھتی ہے اور صحابہ کرام کو گالی نہیں دیتی ہے جائز ہے؟
2097 مناظرمیں اپنی پسند سے کسی جگہ رشتہ کرنا چاہتا تھا مگر میرے والدین نہیں مانے۔ میں نے اس کو چھوڑ دیا والدین کی خوشی کے لیے۔ پھر میرے والدین نے اپنے دوست کی بیٹی سے میرا رشتہ کردیا۔ سب گھر والے خوش تھے اور سب کی رضا مندی سے یہ رشتہ ہوا تھا۔ میں نے لڑکی کو دیکھا تک نہیں تھا رشتہ سے پہلے۔ شروع میں کسی نے نہیں کہا کہ ہم ناخوش ہیں اور رشتہ ہوگیا۔ پھر میری اس لڑکی سے بات شروع ہوگئی ، نیٹ پر فون پر کیوں کہ ہم جانتے تھے کہ دوسال بعد ہماری شادی ہو جائے گی۔ابھی دو سال ہی ہوئے تھے میرے گھر والوں نے رشتہ توڑدیا۔ میرے گھر والوں نے بہت سی باتوں کو ذہن میں رکھا ہوا ہے کہ(۱)جب میرے والدین لڑکی کے گھر گئے انھوں نے وہ احترام نہیں دیا جو ایک لڑکے کے والدین کو دینا چاہیے۔ جیسے اچھی طرح نہیں ملے، جہیز کا مسئلہ ہے۔ اور میرے والدین سوچتے ہیں کہ ......
6474 مناظراگر کسی کی بیوی کسی اور کے ساتھ بھاگ جائے اور پھر واپس آئے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
7193 مناظرکیاکسی غیرمسلم لڑکی سے اس کی مرضی پر جماع کرنا حرام ہے ؟ کیا اس گناہ کی بنیاد پر حد جاری ہوسکتی ہے؟ (۲) متعہ کیا ہے؟ شیعوں کے یہاں یہ کیوں جائز ہے؟
3866 مناظر