• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 165957

    عنوان: بارہ ربیع الاول کو نکاح کرنا جائز ہے ؟

    سوال: بارہ ربیع الاول کو نکاح کرنا جائز ہے ؟ جلد سے جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 165957

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 128-109/D=2/1440

    جائز ہے۔

    -------------------------

    جواب درست ہے؛ البتہ اس کو لازم سمجھنا یا اس کے تعلق سے کوئی اور عقیدہ قائم کر لینا درست نہیں۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند