• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 162246

    عنوان: اگر کسی لڑکے کو کوئی لڑکی پسند آئے تو کیا وہ اسے بذات خود نکاح کا پیغام دے سکتا ہے ؟ مسنون طریقہ کیا ہے ؟

    سوال: اگر کسی لڑکے کو کوئی لڑکی پسند آئے تو کیا وہ اسے بذات خود نکاح کا پیغام دے سکتا ہے ؟ مسنون طریقہ کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 162246

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1292-1113/L=10/1439

    لڑکا بذاتِ خود لڑکی کو پیغامِ نکاح دے سکتا ہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے؛البتہ بہتر ہے کہ پیغامِ نکاح اولیاء کے توسط سے ہو خصوصاً ہندوستان جیسے ماحول میں جہاں اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند