معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 161746
جواب نمبر: 16174631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1126-1006/H=9/1439
اگر عورت حالت حیض میں ہو اور اس کے ساتھ نکاح کے لئے ایجاب و قبول ہو گیا اور کوئی سبب مانع نکاح نہ تھا تو نکاح منعقد اور درست و لازم ہوگیا نکاح صحیح ہونے میں عورت کی پاکی شرط نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے اپنی بیوی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔ میری بیوی بہت نمازی اور اللہ والی بندی ہے۔ مجھے ایک غلط فون آیا تھا۔ میری بیو ی کے بارے میں بہت غلط باتیں بول رہا تھا ۔ بعد میں پتہ چلا کہ میرے ایک کزن نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی تھی۔ اسی دوران میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے؟ میں نے اسے اللہ کی قسم کھلوائی اس کے ماضی کے بارے میں اور تونہیں تھا اس کی زندگی میں؟ بیوی نے اللہ کی قسم کھا کر کہا تھا کہ میں ہی پہلا ہوں اس کی زندگی میں۔ (۱) سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کی اللہ قسم پر یقین کرلوں؟ (۲) مجھے بہت وساوس آرہے ہیں میں کیا کروں میں کون سی آیت پڑھوں؟ (۳)اللہ کی قسم کی قیمت شرع میں کیا ہے؟
2332 مناظرجب
میری شادی ہوئی تو میرے پاس مہر کی رقم نہیں تھی میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب میرے
پاس پیسے ہوں گے میں دے دوں گا، تب تک مہلت دو اس نے دے دی تھی، پھر جب میرے پاس پیسے
آئے تو میں نے اس کے ہاتھ پر پیسے رکھے اور کہا یہ تمھارا مہر ہے، اس نے حسب ضرورت
پیسے رکھ کر باقی مجھے لوٹا دیئے اور کہا جہاں مرضی ہے استعمال کریں میں نے
استعمال کرلیے ہیں، کیا اس طرح مہر ادا ہوگیا ہے یا وہ ساری رقم اس کو خود استعمال
کرنا چاہیے تھا۔
لڑکی کا کسی شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کے بارے میں آپ کا کیا مشورہ ہے
1678 مناظرولیمہ سنت ہے لیکناگر کوئی شخص ولیمہ کے بجائے اس قدر رقم کسی مدرسہ میں دے دے تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ اگر نہیں تو ولیمہ کا اصل طریقہ آج کے دور میں کس طرح ہوگا؟
4431 مناظر