• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 160975

    عنوان: کیا جھوٹ بولنے والے کو تجدید ایمان اور نکاح کرنا پڑتا ہے

    سوال: کیا جھوٹ بولنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے ، کیا جھوٹ بولنے والے کو تجدید ایمان اور نکاح کرنا پڑتا ہے ؟

    جواب نمبر: 160975

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1015-865/sd=8/1439

    جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے؛ لیکن اس کی وجہ سے آدمی کافر نہیں ہوتا اور ایمان ونکاح کی تجدید لازم نہیں ہوتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند