• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 160916

    عنوان: چچا زاد بھائی یعنی چچا کے بیٹے کی بیٹی محرم ہے یا نا محرم؟

    سوال: چچا زاد بھائی یعنی چچا کے بیٹے (کزن) کی بیٹی محرم ہے یا نا محرم؟ کیا اس سے نکاح کر سکتے ہیں? شکریہ

    جواب نمبر: 160916

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:998-798/sd=8/1439

    چچازاد بھائی کی بیٹی نامحرم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند