معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1595
جوان سگی ممانی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے،کیا بھانجہ ممانی سے نکاح کرسکتاہے؟
جوان سگی ممانی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے،کیا بھانجہ ممانی سے نکاح کرسکتاہے؟
جواب نمبر: 159531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 910/910=ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، ہم ایک دوسرے کو بہت زیادہ چاہتے تھے اور جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا، لیکن اللہ کی مرضی ایسی کہ اس لڑکی کا برین ٹیومر میں انتقال ہوگیا۔ برائے کرم ہمیں قرآن اورحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا اللہ سبحانہ وتعالی ہم کو معاف کردے گا اور ہم کو جنت میں داخل کرے گا؟ اور کیا ہم جنت میں ملیں گے اور وہاں ایک ساتھ رہیں گے، کیوں کہ ہماری ابھی تک شادی نہیں ہوئی تھی۔
3258 مناظرمیرے ایک دوست
نے مجھ سے پوچھا کہ اگر اس کا والد اپنی بہو سے جنسی خواہش کے لیے کہتا ہے اور وہ
انکار کردیتی ہے تو کیا اس سے اس کی شادی پر کوئی اثر پڑتا ہے؟نیز اس نے یہ بھی
پوچھا ہے کہ اس حرکت کے بعد والد او رلڑکے کے رشتہ کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا وہ
اپنے والد کا احترام کرنا جاری رکھے؟
مفتی مجھ کو بتائیں کہ کیا میری بیوی کی
ممانی میرے لیے محرم ہے؟
مولانا
صاحب کیا کوئی لڑکی اپنے شوہر سے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ (پہلے کورٹ میرج پھر دو
سال بعد سب کے سامنے دوسرا نکاح، کیوں کہ لڑکی کے ماں باپ نہیں ہیں اور وہ اپنی
خالہ کے پاس رہتی ہے۔ اس کی خالہ کہتی ہے کہ اس لڑکے سے نکاح کرلو پھر ہمارے ساتھ
رہو او رلڑکا ابھی ایم بی اے کررہا ہے اس کی والدہ ابھی نہیں کرنا چاہتی وہ دو سال
بعد چاہتی ہے)۔ تو کیا ایسا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
کیا خطبہ کے بغیر بھی نکاح درست ہوجائے گا؟
23328 مناظر