سوال: میری طلاق ہوچکی ہے، میری عمر ۳۵ سال ہے ، میں کوئی اچھا رشتہ کرنا چاہتاہوں، براہ کرم، اس کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔
جواب نمبر: 15913601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:682-612/M=6/1439
نیک رشتے کی تلاش جاری رکھیں، اللہ تعالیٰ سے نمازوں کے بعد خصوصی دعا بھی کریں اور ہرروز سونے سے پہلے ”یَا لَطِیْفُ“ اور یَا جَامِعُ سو مرتبہ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھا کریں۔