معاشرت - نکاح

India

سوال # 158746

کیا اسلام میں کاونٹر شادی کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (کاونٹر شادی کا مطلب یہ ہے کہ اِدھر سے بھی بھائی بہن اور اُدھر سے بھی بھائی بہن ایک دوسرے سے شادی کرتے ہیں)۔

Published on: Feb 15, 2018

جواب # 158746

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 560-487/D=5/1439



مثلاً زید کی شادی خالد کی بہن سے ہوجائے اور خالد کی شادی زید کی بہن سے ہوجائے ایسی شادی میں شرعاً کوئی حرج نہیں ، جائز ہے۔ (بشرطیکہ ناجائز ہونے کی کوئی دوسری وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ نہ ہو)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات