معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 157880
جواب نمبر: 15788030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:432-370/D=5/1439
جی ہاں بیوی کے بخوشی مہر معاف کردینے سے مہر معاف ہوجاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی کی بیوی ہمبستری کے لیے تو منع نہیں کرتی لیکن اپنے شوہر کو پسند نہیں کرتی۔ خواتین جب پوچھتی ہیں کہ آپ کو اپنا شوہر کیسا لگتا ہے تو کہتی ہے کہ مجھے پسند نہیں ہے؟ اس کے لیے قرآن و حدیث میں کیا حکم ہے؟ اس کے ساتھ شوہر کیسا رویہ رکھے؟
3862 مناظر اگر ایک لڑکی زنا کرے کسی
کے ساتھ اور پھر اس لڑکی کے حمل ٹھہر جائے اور حمل ٹھہر جانے کے دو یا پھر تین
مہینہ بعد کسی اور لڑکے کے ساتھ اس لڑکی کا نکاح ہوجائے تو کیا یہ نکاح ہوگا یا
نہیں؟ اور اگر یہ نکاح شرعی طور پر ہوگیا تو کیوں، اور اگر نہیں ہوا تو کیا وجہ
ہے؟ (۲)اگر
یہ نکاح نہیں ہوا شرعی طور سے اور لڑکی کے گھر والے لڑکی کی شادی کسی اور لڑکے کے
ساتھ کردیتے ہیں (لڑکی کے گھر والے بے خبر ہیں کہ لڑکی کے حمل ٹھہرا ہوا ہے) اور
لڑکی اپنی بدنامی کے ڈر سے کسی کو بتائے بغیر (حد تک کہ اپنے ماں باپ کو بھی) نکاح
کر لیتی ہے کسی اور لڑکے کے ساتھ (مطلب جس لڑکے سے حمل ٹھہرا ہے اس لڑکے کے علاوہ
کسی اور لڑکے کے ساتھ) او رپھر اپنی زندگی اسی لڑکے کے ساتھ گزارتی ہے جس کے ساتھ
اس نے نکاح کیا ہے تو اس سلسلہ میں لڑکی کو اور اس لڑکے کو جس کے ساتھ اس کا نکاح
ہوا ( اگر چہ اس لڑکے کو پتہ چل جائے کہ میرا نکاح نہیں ہوا) اور اس لڑکے کو جس کے
ساتھ لڑکی نے زنا کیا تھا ان تینوں کو کیا کرنا چاہیے شریعت کی رو سے؟
آج کل شادی میں جو نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کی دعوت کرتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) نکاح کی دعوت اورشکرانے کی دعوت جائز ہے یا نہیں؟ (۳) لڑکی کو دیکھنے کے لیے جب جاتے ہیں اس وقت جو دعوت لڑکی والے کرتے ہیں کیا صحیح ہے؟ (۴) جہیز کہاں تک لینا اوردینا صحیح ہے، جہیز کا سامان مرد استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟ اورایسے سامان جسے استعمال کرنا ضروری ہوجاتا ہے جیسے جہیز کا پلنگ وغیرہ ،اس کا کیا حکم ہے؟
3983 مناظراگر ایک لڑکا ایک لڑکی کے ساتھ زنا کرتا ہے اور بعد میں اس کے ساتھ شادی کرلیتا ہے صاف نیت کے ساتھ، تو اس زنا کے بارے میں کیا حکم ہے؟ گناہ ہوگا یا نہیں؟
اگر بندہ اپنی سالی کو شہوت سے چھوئے یا زنا کرے تو کیا اس کا اپنی بیوی کے ساتھ نکاح میں فرق پڑے گا؟ یا بیوی اس پر حرام ہوجائے گی؟
9248 مناظرکیا سنی شیعہ کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے؟ نہیں کرسکتا ہے، یا کچھ امید ہے؟ شریعت کے مطابق تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
2028 مناظر