معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1578
کیا سیدہ کی شادی کسی اور سے ہوسکتی ہے؟
کیا سیدہ کی شادی کسی اور سے ہوسکتی ہے؟
جواب نمبر: 157829-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 953/953=ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
والد کی گواہی میں تجدید نکاح کرنا
2284 مناظرایک
لڑکی کا چھ سال کی عمر میں اس کے والد نے نکاح کردیاتھا۔ اب بالغ ہونے کے بعد لڑکی
کی مرضی سے اس کے والد نے نکاح توڑ کر دوسری جگہ اس لڑکی کا نکاح اور رخصتی کردی
پہلے شوہر کو بتائے بغیر۔ جب پہلے والے شوہر کو اس کی شادی کا پتہ چلا تو اس نے
اعتراض کیا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق نہیں دیاتھا آپ اس کا دوسری جگہ نکاح نہیں
کرسکتے۔ بالآخر وہ چپ ہوکر بیٹھ گیا،کیوں کہ دونوں خاندانوں کی آپس میں لڑائیاں
ہوگئی تھیں اس وجہ سے یہ نکاح توڑنا پڑا۔ (۱)کیا دوسرا نکاح نافذ ہوگیا ہے، اگر
نہیں ،تو کیوں؟ (۲)اگر
بالغ ہوکر بھی طلاق ہی کے ذریعہ نکاح ختم کرنا ہوتا ہے تو پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے
کہ بچپن میں کیا ہوا نکاح جب بچے بالغ ہوجائیں تو اپنی مرضی سے ختم کرسکتے ہیں؟
عدم اطمینان کی صورت میں نکاح کے لیے دوسرا رشتہ تلاش کرنا
2860 مناظرمیں ابھی عمان میں نوکری کرتا ہوں۔ میں شادی کرنے جارہا ہوں۔ مجھے ازدواجی زندگی کے بارے میں جاننا ہے۔ (۱) میں اپنی بیوی کے ساتھ صرف سامنے سے جماع کرسکتا ہوں۔ (۲) پیچھے سے کیوں نہیں؟ (۳) سامنے میں صرف ایک سوراخ ہوتا ہے یا زیادہ؟ (۴) ہفتہ میں کتنی مرتبہ جماع کرنا چاہیے؟ (۵) کیا ولیمہ سے پہلے بیوی سے جماع کرنا ضرور ی ہے؟
4100 مناظرشادی نہ كرنے كا خیال دل سے نكال دیں
2050 مناظر