معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 156997
جواب نمبر: 15699701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:344-243/sn=4/1439
عورت چھپانے کی چیز ہے، اس کا تقاضا ہے کہ بلا ضرورت اس کی ذات یا اس کے نام کو ظاہر نہ کیا جائے اور شادی کارڈ پر دلہن کا نام ذکر کرنے کی کچھ ضرورت نہیں ہے؛ لہٰذا شادی کارڈ پر دلہن کا نام لکھنا مناسب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر بچے کو ماں کا دودھ براہِ راست یا گلاس یا فیڈر سے پلایا جائے، تو کیا ان صورتوں میں رضاعت کے ثبوت کے لیے گواہوں کی ضرورت ہوگی؟
2839 مناظرمیں آپ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی مسلمان لڑکا کسی مسلم لڑکی سے جسمانی تعلق بنا لے پھر اس کے بعد اس لڑکی سے شادی کرنا چاہے تو کیا وہ شادی کرسکتے ہیں؟
4060 مناظرمیں
ایک شادی شدہ ہوں او رمیری شادی کو دس سال ہوگیا او رمجھے تین بچے ہیں میری بیوی
کو سات سال سے بہت سمجھایا کہ میری بات میں چلنے کو مثلاً نماز پڑھنے، میری ماں کو
جواب نہیں دینا، اور بہت سی بات ایسی ہے۔ لیکن سات سال سے میں تھک گیا بول بول کر
اور ابھی تین سال سے میری ماں مجھے دوسری شادی کے لیے بولتی ہے۔ اور میری ماں کہتی
ہے کہ میرے مرنے کے بعد بھی تجھے قسم ہے تو دوسری شادی کرنا ، کیوں کہ تیری بیوی تیری
دیکھ بھال نہیں کرے گی اور تیری پرواہ نہیں کرے گی۔ اور میں ابھی دوسری شادی کرنے
کا فیصلہ کیا ہوں اور میں نے ایک لڑکی بھی دیکھ لی ہے اور وہ لڑکی کو میرے بارے میں
سب کچھ معلوم ہے اور وہ بھی تیار ہے۔ او رمیں کیا ابھی شادی کرسکتاہوں یا نہیں؟
كیا اپنی ساس كی بہن سے نكاح ہوسكتا ہے؟
6602 مناظر