معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 156950
جواب نمبر: 15695031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:375-286/B=4/1439
اگر عقد نکاح ہوچکا ہے تو درست ہے، ورنہ جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا ایک ماموں زاد بھائی زید ہے، میری ماں
نے اس کو دودھ پلایا ہے۔ کیا زید کی بہن سے میرا نکاح جائز ہے؟
مولانا صاحب بچے کی پیدائش کے کتنے دن بعد شوہر اپنی بیوی سے مباشرت کرسکتا ہے؟ اگر خون نہ آتا ہو تو کیا چالیس دن سے پہلے بھی مباشرت کرسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ اگر نفاس ختم ہونے کے بعد بھی اپنی بیوی سے مباشرت کرتے ہیں تو عورت کا دودھ حرام ہوجاتا ہے اب یہ دودھ بچہ کو پلاناجائز نہیں؟ برائے کرم جلد از جلد رہنمائی فرماویں۔
30079 مناظرمیں ایک بہت ہی اہم مسئلہ کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ دراصل میں پاکستان کا رہنے والا ہوں اور گزشتہ تین سال سے عرب امارات میں رہتا ہوں اور یہیں کام کرتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ دیوبند (اہل سنت) اور دوسرے ائمہ اربعہ کی مثال و نمونہ ?مسیار?کے بارے میں کیا ہے، جو کہ ایک طرح کی عارضی شاد ی ہوتی ہے؟ کیا موجودہ وقت میں یہ جائز ہے؟ اس کی کیا ذمہ داریاں اور شرطیں کیا ہیں؟ کیا کوئی شادی شدہ شخص یا عورت اس کو کرسکتی ہے؟ اگر یہ حرام ہے تو پھر شادی شدہ مردکے لیے دوسرا راستہ کیا ہے؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں ایک بیوی سے زیادہ رکھنا بہت مشکل ہے مالی اور معاشرتی مسائل کی وجہ سے لیکن اگر جنسی خواہش کی تکمیل نہیں ہوپاتی ہے ایک بیوی سے یا مرد اپنی جنسی زندگی سے بھرپور لطف اندوز نہیں ہوپارہا ہے اور پاگل ہوا جارہا ہے تو کیا کوئی دوسرا راستہ ہے؟
جس طرح سے اسلامک بینکنگ کی مثال ہے:مفتی تقی عثمانی صاحب، دارالعلوم کراچی، پاکستان، کا یہ کہنا ہے کہ اسلامک بینکنگ سود پر مبنی بینکنگ کا ایک متبادل ہے لیکن اگر آپ تقوی رکھتے ہیں اور آپ اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔لیکن اگرآپ نہیں بچ سکتے ہیں تواس صورت میں اسلامی بینکنگ پر عمل کریں جو کہ سود پر .....
6157 مناظرحضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا كو دیے گئے چند ضرورت كے سامان سے جہیز كے جواز پر استدلال كرنا؟
3558 مناظرزنا سے حمل قرار پاگیا، پھر اسی لڑكے سے نكاح كردیا گیا، تو بچہ ثابت النسب ہوگا یا نہیں؟
3624 مناظر