• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 155340

    عنوان: كیا سمدھن سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا آدمی کا اپنی سمدھن (samdhan) سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 155340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 89-72/M=1/1439

    سمدھی کا اپنی سمدھن کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ (فتاوی محمودیہ: ۱۶/۳۹۵، ط: جامعہ محمودیہ، میرٹھ یوپی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند