معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 151187
جواب نمبر: 15118701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اسلام
میں شادی کے بعد دولہا ولیمہ کا انتظام کرتا ہے جو کہ سنت ہے۔ لیکن ان دنوں دلہن
کے والدین بھی ولیمہ کرتے ہیں اور وہ بہت سارے لوگوں کو تقریباً پانچ سو سے ہزار
لوگوں کو مدعو کرتے ہیں۔ کیا دلہن کے والدین ولیمہ کرسکتے ہیں؟ کیا یہ جائز ہے یا
نہیں؟ اگر کوئی شخص ہمیں اس طرح کی دعوت میں مدعو کرتاہے تو کیاہمیں اس میں شریک
ہونا چاہیے یا نہیں؟ اس معاملہ میں قرآن او رحدیث کی کیا رہنمائی ہے، برائے کرم
تفصیلی جواب عنایت فرماویں؟
کیا ایک مسلمان مردکو جس کی اتنی طاقت ہے کہ وہ دوسری شادی کرسکتا ہے اوراس کی ذمہ داری اٹھا سکتاہے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے ؟ کیا اگر پہلی بیوی منع کردے تب بھی شادی نہیں کرسکتا اور اگر اجازت لئے بنا ہی شادی کرلیا تب اس کا نکاح حرام ہوجاتا ہے؟
1984 مناظرحق مہر کیا ہے؟ کیا یہ معاف بھی ہوسکتا ہے جیساکہ نکاح کے بعد شوہر مہر معاف کراتا ہے؟
7005 مناظر