• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 149962

    عنوان: ماہواری كے دنوں میں عورت شوہر کی تسکین كے لیے عضو سہلاسكتی ہے یا نہیں؟

    سوال: اگر بیوی اپنے ایام وغیرہ کے دنوں میں شوہر کی تسکین کے لیے اس کے ذکر کو ہاتھ سے پکڑے اور سہلاے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 149962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 366-549/sd=6/1438

    گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند