• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 149898

    عنوان: میرے شوہر رات کو جب سوتے ہیں تو میری دُبر پر اپنی انگلی رکھتے ہیں ، کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے؟

    سوال: حضرت! میرے شوہر رات کو جب سوتے ہیں تو میری دُبر پر اپنی انگلی رکھتے ہیں ، کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 149898

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 625-558/sd=6/1438

    ایسا کرنا اچھا نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند