• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 148903

    عنوان: نکاح کو سیدھے سادھے طریقے سے مسجد میں منعقد کرنا كیسا ہے؟

    سوال: (۱) نکاح کو سیدھے سادھے طریقے سے مسجد میں منعقد کرنا لیکن (۲) کیالڑکی والوں سے دس پندرہ ہزارروپے لیکر ولیمہ میں شاندار لباس زیب تن کرنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 148903

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 490-468/B=5/1438

    (۱) درست ہے۔

    (۲) درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند