معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 148172
جواب نمبر: 14817231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 322-303/Sd=5/1438
(۱) خود نکاح کرنا شریعت میں پسندیدہ نہیں ہے، نکاح کا معاملہ والدین یا ولی کے سپرد کرنا چاہیے۔
(۲) نہیں، غیر مسلم کا گواہ بننا شرعا غیر معتبر ہے۔
(۳) نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بیوی کا دودھ پینا حرام ہے؟ چونکہ میرا پہلا بچہ ڈھائی سال کا ہے اور میرے بچہ کا دودھ چھڑانے کے بعد میری بیوی کے اب بھی دودھ آتا ہے۔ اس حالت میں اگر پستان چوستے وقت میرے منھ میں دودھ آجائے تو کیا مجھے اس کو باہر تھوکنا پڑے گا یا میں اس کو نگل سکتاہوں، کیوں کہ اب یہ میرے بچہ کا رزق نہیں ہے؟
30617 مناظرمیرے بھائی نے اپنی مرضی سے گھر والوں کو بتائے بغیر ایک لڑکی سے نکاح کرلیا۔ میرے ابو اس شادی پر نہیں مانے کیوں کہ ان کو لگتاہے کہ اس لڑکی نے بھائی سے اس کے پیسے کے لیے شادی کی ہے کیوں کہ اس لڑکی نے نکاح میں مہر او رخرچہ بہت زیادہ لکھوایا تھا۔ بھائی نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ پیسے کی وجہ سے نہیں ویسے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، اس نیت سے کہ نکاح پر لکھا ہوا سب کچھ ختم ہوجائے طلاق کے کاغذات پر دستخط کردی۔ میرا بھائی اس کو طلاق نہیں مانتا کیوں کہ بھائی کے مطابق اس نے طلاق کی نیت سے دستخط نہیں کیا۔ صرف اس لیے بھائی نے دستخط کیا کہ نکاح پر لکھاہوا حق مہر اور خرچہ وغیرہ ختم ہوجائے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنے سے طلاق ہو جائے گی یا نہیں؟ اور اب ان کا دوبارہ نکاح کس طرح جائز ہے کیوں کہ لڑکی کی رخصتی نہیں ہوئی تھی وہ اپنے ابو کے گھر ہی ہے۔ میرا بھائی اسی ضد میں ہے کہ اسی لڑکی سے اس نے شادی کرنی ہے۔ برائے کرم میری مدد کریں۔
2962 مناظرمہر کے سلسلے میں کچھ رہ نمائی فرمائیں۔
میری
ایک کزن ایک سکھ لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔ اس نے اس کو اسلام کی جانب راغب
کیا اور اس نے اسلام قبول کیا۔ نکاح کے بعد ان کے دو بچے بھی ہوئے۔ جب اس بات کا
یقین ہوگیا ہے کہ وہ اب زیادہ بچوں کی پیدائش برداشت نہیں کرسکتی ہے تو یہ
لڑکادوبارہ اپنے پرانے عقائد اور مذہب کی طرف چلا گیا۔ کیا میری کزن کو اس کے ساتھ
رہنا چاہیے؟ کیا وہ جماع جس کو انھوں نے کیا حلال ہوگا یا یہ زنا ہوگا؟ کیا اس کو
اس لڑکے کو طلاق دے دینا چاہیے؟ اور اگر اس کو بچوں کی تحویل نہ ملے تو اس کو کیا
کرنا چاہیے؟ وہ لوگ مسلمان نہیں ہوں گے،تو کیا اس کے بچوں کے غیر مسلم ہونے کی وجہ
سے اس کو اس کا گناہ ملے گا؟برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں۔
کیا میاں اور بیوی دونوں پورے ننگے ہوکر جماع کرسکتے ہیں؟
5786 مناظرعرض یہ ہے کہ ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے گھر سے بھاگ کر ایک کافر سے ناجائز رشتہ جوڑلیا اور حمل بھی ٹھہرنے کے امکانات ہیں۔ ایسی صورت حال میں زوجین کا رشتہ باقی رہے گا؟ اور ہمارے ہندوستان میں ایسی بدذات عورت کی کیا سزا ہونا چاہیے؟ تشفی بخش جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع دیں۔
2423 مناظرویڈیو كال كركے نكاح كرلیا اور دو پڑوسیوں كو گواہ كے طور پر اطلاع دیدی، كیا نكاح درست ہوگیا؟
3673 مناظر