عبادات - جمعہ و عیدین

pakistan

سوال # 68355

ازراہ کرم قراآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ عید الفطر والے دن تکبیر تشریک فرض نماز کے بعد پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

Published on: Aug 17, 2016

جواب # 68355

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 928-930/Sd=11/1437

عید الفدر کے دن فرض نمازوں کے بعد تکبیر تشریق مشروع اور ثابت نہیں ہے، نہ سرا اور نہ جہراً۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات