عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 68114
جواب نمبر: 6811401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1157-1111/H=10/1437 جائز ہے۔ ھٰکذا في الفتاوی المحمودیہ ۹/ ۲۰۱، ۲۰۲ (مطبوعہ دارالمعارف دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں سال میں عید (تہوار) کے چار دن کا عقیدہ رکھتے ہیں، ستائیس رجب کی رات، پندرہ شعبان کی رات، رمضان والی عید، حج والی عید۔ کیا اسلام میں عید (تہوار) چار ہیں؟ تہوار (عید) کے دن کتنے ہیں؟ اس بارے میں کون سی حدیث ہے؟
5856 مناظرنماز جمعہ کے لیے مسجد کی شرائط کیا ہے؟
12405 مناظرایك ہی مسجد میں جمعہ کی دو جماعتیں
2552 مناظرہریسن، نیو جرسی، امریکہ میں ایک چھوٹا اسلامک سینٹر مسجد ہے جس میں ایک سو پچاس لوگوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ تاہم ، عید کی نماز کے وقت نمازی کی تعداد بڑھ کرکے دوسو پچاس ہوجاتی ہے۔ جگہ کی کمی کی وجہ سے عید کی نماز گلی کے اس پار ایک چرچ میں پڑھی جاتی ہے۔ اس صورت میں کیا عید کی نماز چرچ میں پڑھنا درست ہے؟ برائے کرم اس کی وضاحت کریں۔ (۲) ہریسن، نیو جرسی، امریکہ (مسجد)کے اسلامک سینٹر میں عورتوں کے نماز پڑھنے کے لیے مکمل پردہ کے ساتھ علیحدہ ایک چھوٹی سی جگہ ہے۔چرچ میں عید کی نماز کے وقت مردوں اور عورتوں کے درمیان مکمل پردہ اور علیحدگی پر سختی سے عمل درآمد کیا جاتاہے اورعید کی نماز ادا کرنے کے لیے عورتوں کے مسجد میں آنے کے لیے کوئی خاص اعلان نہیں کیا جاتا ہے۔ تاہم عورتیں پھر بھی عید کی نماز کے لیے نظر آتی ہیں۔ اس صورت میں کیا عورتوں کے لیے عید کی نماز پڑھنے کے لیے آنا درست ہے؟ اوپر مذکور سوالات کاشریعت کی روشنی میں واضح جواب عنایت فرماویں۔
4510 مناظر