عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 55482
جواب نمبر: 5548201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1338-1338/M=11/1435-U جمعہ کی اذان ثانی جو عربی خطبہ سے پہلے خطیب کے سامنے دی جاتی ہے اس کا جواب زبان سے نہ دینا چاہیے وینبغي أن لا یجیب بلسانہ اتفاقًا في الأذان بین یدي الخطیب الخ: (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں برازیل سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ اس سے قبل میں نے اپنی پریشانی سے متعلق فتوی حاصل کیاتھا۔ فتوی آئی ڈی نمبر: 5526ہے۔ ابھی ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم جس امام صاحب کے پیچھے نماز جمعہ پڑھتے ہیں وہ عیسائیوں کا حلال شدہ گوشت کھاتے ہیں۔ آیا ایسے امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ یہاں پر کوئی اور مسجد نہیں ہے۔
2318 مناظرجمعہ کے جواز کے سلسلے میں
2607 مناظرمحلے کی متعدد مساجد میں جمعہ
5868 مناظرجمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت کرنا؟
10381 مناظرہماری
مسجد میں عیدالفطر کی شب یہ التزام ہوتا ہے کہ ایک صاحب بیان کرتے ہیں اور اس کے
بعد دعا ہوتی ہے۔ اس مجلس میں علاقہ کے کافی لوگ شریک ہوتے ہیں۔ شاید یہ معمول
کوئی تیس سال پرانا ہے۔ دریافت یہ کرنا ہے کہ اس میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں ہے؟
وجہ اس کی یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہ رات لیلة القدر جیسی ہے جس میں عبادت کا ثواب
بہت زیادہ ہے اور عام طور پر لوگ اس رات کو خریداری وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں۔
غیر موقوفہ زمین میں عید کی نماز ادا کرنا؟
سفر میں عید كی نماز كا حكم
10673 مناظرمیں ایک کریٹو اور ایڈورٹائزنگ کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ جمعہ کے دن نماز جمعہ کے لیے میں عموماً (مسجد میں) عربی خطبہ کے قریب جاتا ہوں (مثلاً دس منٹ پہلے) جو کہ منبر شریف پر دیا جاتا ہے، اور میں مسجد میں جو اردو بیان ہوتا ہے اس کونہیں سن پاتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا میں صحیح ہوں یا غلط کیوں کہ مجھے آفس میں پہلی اذان کے بعد بھی کام کرنا ہوتا ہے؟
2184 مناظراگر
جمعہ کا خطبہ نہ ملے اور میں دوسری رکعت میں جاکر شریک ہوجاؤں تو کیا میرا جمعہ
ہوجائے گا، یا جمعہ کے لیے خطبہ سننا ضروری ہے؟ (۲) میرا دوسرا سوال یہ ہے
کہ جو یا رسول اللہ کہتے ہیں کیا یہ کہنا صحیح ہے یا غلط، کیوں کہ بریلوی یا رسو ل
اللہ کہتے ہیں؟ اس کے بارے میں کوئی حدیث یا قرآن میں اس کے بارے میں کوئی ذکر ہو
تو مجھے بتائیں؟ (۳)اور
ذرا فقہ کے با رے میں بتائیں کہ جو چار امام کو نہیں مانتا تو اس کے لیے کیا حکم
ہے اور کیا ان چار امام کو ماننا ضروری ہے؟ برائے کرم صحیح حدیث کے ساتھ واضح
کریں۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ آپ سب مفتی حضرات کا بہت بہت شکریہ