عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 2414
جواب نمبر: 241401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 719/ م= 713/ م
نماز جمعہ فرض ہے کما في الدر المختار: ھي فرض عین یکفر جاحدھا لثبوتھا بالدلیل القطعي الخ لیکن جمعہ کی صحت کے کچھ شرائط ہیں جو کتب فقہ میں مفصل مذکور ہیں، اور واجب بھی عملاً فرض کی طرح ہوتا ہے اس اعتبار سے فرض اور واجب میں کوئی فرق نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعہ
مسجد کی کیا شرطیں ہیں اگر ہمارے شہر کی مسجد موجود ہے تو ہم یونیورسٹی میں نماز
پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ زیادہ تر لڑکے شہر کی مسجد جاتے ہیں۔
جمعہ
میں کتنی رکعت ہے؟
خطبہ کے دوران حضورﷺ کا نام آنے پر درود پڑھنا
12515 مناظرمیں
انجینئرنگ کا طالب علم ہوں ۔ میرے کالج میں نماز کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے ،لیکن
ہم طلباء کسی کمرے میں پڑھتے ہیں۔ صرف ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ ہوتی ہے ،کیوں کہ
چھ کلومیٹر کے اطراف و جوانب میں کوئی مسجد نہیں ہے اورنہ ہی کوئی مسلم آبادی
ہے۔اس لیے ہم نماز جمعہ کا انتظام خطبہ پڑھ کر کرتے ہیں۔ طلباء کی تعداد جو کہ
نماز جمعہ کے لیے آتے ہیں پچاس سے ساٹھ تک ہوتی ہے، دوسرے لوگوں کو اجازت نہیں ہے۔
تو کیا ہم اس طرح سے پڑھ سکتے ہیں، برائے کرم مطلع فرماویں؟ کالج کا وقت نو بجے سے
چار بجے تک ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کا دن کس وقت سے شروع ہوتا ہے اور کس وقت تک ہے (یعنی جمعرات کے دن کس وقت سے اور جمعہ کے دن کس وقت تک) جمعہ کہا جاتا ہے؟
4836 مناظرمیں برازیل سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ اس سے قبل میں نے اپنی پریشانی سے متعلق فتوی حاصل کیاتھا۔ فتوی آئی ڈی نمبر: 5526ہے۔ ابھی ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم جس امام صاحب کے پیچھے نماز جمعہ پڑھتے ہیں وہ عیسائیوں کا حلال شدہ گوشت کھاتے ہیں۔ آیا ایسے امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ یہاں پر کوئی اور مسجد نہیں ہے۔
2339 مناظر