• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 150790

    عنوان: خطبہ كے وقت چندہ پیٹی گھمانا؟

    سوال: خطبہ کے وقت ”صدقہ بوکس /پیٹی“ گھومانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 150790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 929-870/sn=8/1438

    خطبہ کے دوران ”چندہ پیٹی“ گھمانا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند