• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69003

    عنوان: کیا فبہا اسلامی نام ہے یا نہیں؟

    سوال: میں ’فبہا‘ (Fabiha) جس کا معنی خوش قسمت، جنت کا پھل وغیرہ ہے اس کے بارے میں مشورہ طلب ہے۔ یہ نام میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا اور اپنے ماموں کے نوزائیدہ بچے کے لیے اس کا مشورہ دیا۔ لیکن میرے ماموں اس نام سے مطمئن نہیں ہیں۔ براہ کرم بتائیں کہ کیا یہ اسلامی نام ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 69003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1057-1034/H=10/1437 ہم بھی مطمئن نہیں ہیں اس لیے یہ نام نہ رکھیں بلکہ کوئی دوسرا مناسب نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند